ریئل-اسٹیٹ

Share This Story, Choose Your Platform!

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے ریئل اسٹیٹ میں انویسٹ کرنے کا سنہری موقع

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریئل اسٹیٹ ایک منافع بخش کاروبار تصور کیا جاتا ہے لیکن ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں اکثر ایسی شکایات بھی سننے کو ملتی ہیں جن میں کئی افراد اپنے سرمائے ہاتھ سے دھو بیٹھنے کا شکوہ کرتے ہیں۔

پاکستان میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیےمتعدد نجی کمپنیاں بیرون ملک پاکستانیوں کو پرکشش پیکجز پر سرمایہ کاری کی پیشکش کرتی ہیں ۔بیرونِ ملک پاکستانیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے ملک کی معیشت اور ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

اس اہمیت کے پیش نظر،  سفائیر بلڈرز اینڈ ایسوسی ایٹس نے بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے خصوصی طور پر ایک بلاگ سیریز کا آغا ز بھی  کیا ہے۔  جو رئیل اسٹیٹ  سے متعلق تازہ ترین معلومات اور اقدامات فراہم کرتا ہے۔جس کے ذریعے سرمایہ کار  باخبر فیصلہ کر سکتے ہیں ۔اس بلاگ میں ہم اس بات کا جائزہ لیں گے کہ کیسے سفائیر بلڈرز مقامی باشندوں اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں دونوں کے لیے  سرمایہ کاری کے بے شمار مواقع فراہم کرتا ہے۔

سفائیر بلڈرز اینڈ ایسوسی ایٹس

سفائیر بلڈرز  پاکستان کی نامور رئیل  اسٹیٹ کمپنی ہے ۔جو اپنی دیانتداری اور  جدید ترین انفراسٹرکچر کے ذریعےاپنے کلائنٹس  نت نئے مواقعے فراہم کر رہے ہیں۔اس وقت سفائیر بلڈرز  اپنے دو بہترین پروجیکٹس پر کا م کرہا ہے اوپل مال  اینڈ لگژری سویٹس اور اوک وسٹا لگژری سروس اپارٹمنٹس۔

اوک وسٹا   لگژری سروس اپارٹمنٹس

اوک وسٹا لگژری اپارٹمنٹس مری ایکسپریس وے پر سیفائر بلڈرز اور ایسوسی ایٹس کا  رہائشی پروجیکٹ ہے  جو کہ مری ایکسپریس  وے  مسیاڑی روڈ پر مال روڈ  سے 400 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔تقریباً 11 کنال رقبے پر دلکش پہاڑوں کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔جس میں سٹوڈیو،1اور2بیڈروم   اپارٹمنٹ شامل ہیں۔ یہ پروجیکٹ سرمایہ کاروں اور گھر کے مالکان دونوں کے لیے اپنی جدید  انفراسٹرکچر اور دلکش  نطاروں کے ذریعے ایک اعلیٰ اور پرتعیش طرز زندگی پیش کرتا ہے۔ ۔ اوک وسٹاابھرتے ہوئے مستقبل کے لیے تیار ہے کیونکہ یہ پرکشش گیٹیڈ کمیونٹی ہے جو اس کے رہائشیوں کو متاثر کرتی ہے۔ مزید برآں،اس کے جدید ترین حفاظتی نظام ماحولیاتی دیکھ بھال اور امن کو فروغ دیتے ہیں۔

ریئل-اسٹیٹ

مزید پڑھیں

اوپل مال اینڈلگژری سویٹس ، بحریہ ٹاؤن اسلام آباد میں سرمایہ کاری کے لیے بہترین پروجیکٹ

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے اوک وسٹا میں سرمایہ کاری کا سنہری موقع

بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لیے  اوک وسٹا   بہترین سروس اپارٹمنٹس کی سہولت   فراہم کر رہا ہے ۔سروس اپارٹمنٹس  میں آپ خود بھی رہے سکتے ہیں اور  ماہانہ  رینٹ کے ذریعے  پر کشش آمدنی حاصل کر سکتے ہیں یا جب چاہیں برف باری کے موسم سے لطف اندوز ہونے کے لیے اپنے اپارٹمنٹ میں رہے سکتے ہیں یا گرمیوں کی چھٹیا ںگزارنے کے لیے  مری کا رخ کر کے اپنے شاندار اپارٹمنٹس میں رہے سکتے ہیں۔اس  معاشی  بحران  میں حیران کنطور پر سالانہ66٪ کیپیٹل گین حاصل کیا ہے۔

اوک وسٹا  ٹی ایم اے مری سے منظور  شدہ پروجیکٹ  ہے، جو کلائنٹس کو  سرمایہ کاری کے لیے اعتماد اور یقین دہانی دلاتا ہے۔

About the Author: سندش اعوان

سندش اعوان شعبہ سوشیالوجی میں گریجویٹ ہیں۔جواردو بلاگ نگاری کرتی ہیں۔اور دوسال سے سفائیر بلڈرز اینڈ ایسوسی ایٹس میں مارکیٹنگ اینڈ ریسرچ اینالسٹ کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔

Leave A Comment

continue reading

Related Posts

  • 0 min readPublished On: March 21, 2024
    Read More
  • 0 min readPublished On: March 12, 2024
    Read More
  • 0.1 min readPublished On: December 8, 2023
    Read More