رئیل اسٹیٹ انڈسٹری -Oak Vista

Share This Story, Choose Your Platform!

رئیل اسٹیٹ انڈسٹری میں ہاؤسنگ اور ٹورزم کا ایک حسین امتزاج-Oak Vista

Oak vista   ایک رئیل اسٹیٹ انڈسٹری شاہکار

 اوک وسٹا لگژری اپارٹمنٹس اور سوئٹس  مری ایکسپریس وے پر سیفائر بلڈرز اور ایسوسی ایٹس کا  رہائشی پروجیکٹ ہے  جو کہ مری ایکسپریس  وے  مسیاڑی روڈ پر مال روڈ  سے 400 میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔تقریباً 11 کنال رقبے پر دلکش پہاڑوں کے درمیان پھیلا ہوا ہے۔جس میں سٹوڈیو،2اور2بیڈروم   اپارٹمنٹ شامل ہیں۔اوک وسٹا رئیل اسٹیٹ کا ایسا شاہکار ہے جو  نہ صرف رہائش بلکہ منا سب قیمت کے ساتھ سرمایہ کاری  اور ٹورزم کو بھی  فروغ دے رہا ہے۔

سفائیر بلڈرز اینڈ ایسوسی ایٹ اس جگہ کو بہترین  تفریحی مقام کے طور پر اپنے کلائنٹس کے لیے پیش کرنا  چاہتاہے۔جس کے لیے سو کنال سے زیادہ رقبہ حاصل کر رکھا ہے جہاں پر ایک منفرد شیلے  سٹائل  طرز زندگی پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔جو کہ اپنی طرز کا ایک مختلف،جامع اور دلکش پروجیکٹ کے طور پر جانا جاۓ گا۔   

رئیل اسٹیٹ انڈسٹری -Oak Vista

Oak vista  ٹورزم اور

دینا بھر سے سیاح مری کا رخ کرتے ہیں ۔ جس کی وجہ ہےسے رہائش ہمیشہ ایک مسئلہ کا شکار رہتی ہے اور ہوٹلوں کی ہمیشہ مانگ  بڑھتی رہتی ہے۔چونکہ   مری میں ہوٹل کے کمروں کے لیے کوئی مقررہ قیمتیں نہیں ہیں اسلیے ان میں اتار چڑھاؤ  دیکھنے میں آیاہے۔

مثال کے طور پر، عام دنوں میں جب زیادہ رش نہیں ہوتا ہے، ہوٹل کا ایک سادہ کمرہ کم سے کم 2000 روپے فی رات میں دستیاب ہو جاتا ہے۔ لیکن اگر رش بڑھتا ہے، تو قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگتی ہیں اور یہی کمرہ تقریباً 10,000 سے 12,000 روپے فی رات تک پہنچ جا تا ہے۔اوک  وسٹا ٹورزم کے لیےبہترین آپشن ہے۔

مری میں تفریخی مقامات   جیسا کہ  نتھیاگلی ،پٹریاٹہ ، کشمیر پوئنٹ اور مال روڈ   اوک وسٹا کے قریب ترین ہیں   ۔سیاح دن بھر سیرو تفریح کر کےآسانی اس جگہ لوٹ سکتے ہیں ۔اور ہوٹل کے اخراجات سے بچ سکتے ہیں۔اوک وسٹا میں سروس اپارٹمنٹ بھی میسر  ہیں ۔سیاح اپنی مرضی کے مطابق جتنے دن چاہیں ٹھہر سکتے ہیں۔

 

رئیل اسٹیٹ انڈسٹری -Oak Vista

Oak vista آپکا مسقبل گھر

اوک وسٹا گھر  کی مانند ہے جہاں جدید دور کی تمام سہولیات میسر ہیں ۔جس میں  پول ،فٹنس سنٹر،چلڈرن پلے ایریا ،فائرفائیٹنگ سسٹم ،کشادہ لفٹ ،24 گھنٹے کی سکیورٹی اور بہت کچھ شامل ہے۔ جہاں سے اسکول ،ہسپتال ،مساجد ،اور بازار  قریب ترین ہیں۔ یہ شہر کی ہلچل سے دور آپ کو  ذہنی سکون فراہم کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

ہوا میں  سرسراہٹ اورپائنز کی خوشبو میں آپ آرام سے بیٹھ سکتے ہیں، فطرت کو قریب سےمحسوس کر سکتے ہیں۔اگر آپ سکون اور اعلیٰ معیار کے ساتھ زندگی گزار نا چاہتے ہیں تو آپ کے تمام خواب  اوک وسٹا میں آپ کے اپارٹمنٹ حاصل کرنے سے پورے ہو سکتے ہیں۔اور سرسبر پہاڑوں کے درمیان  قدرتی نظاروں میں اوک وسٹا آپ کے مستقبل کا گھر بن سکتا ہے۔       

 

رئیل اسٹیٹ انڈسٹری -Oak Vista

Oak vista آپ کے مستقبل کا کاروبار

یہ رہائشی منصوبہ بہترین نرخوں کے ساتھ آپ کے لیے اعلی اور معیاری زندگی گزارنے کا یقین دلاتاہے۔ رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں بہترین تجربے کی وجہ سے، ہم مری میں اوک وسٹا میں اعلیٰ رہائش اور سرمایہ کاری کا مشورہ دیتے ہیں۔ یہ پروجیکٹ ہر لحاظ سے بہترین اپارٹمنٹس اور فلیٹس برائے فروخت کرنے کے لیے  پیش کرتا ہے۔

یہ ایک ایسی طرز زندگی پیش کرتا ہے جس کی آپ خواہش رکھتے ہیں۔یہاں  اپارٹمنٹ خریدنا بہت ہی  بہترین سرمایہ کاری ہے۔یہ آپ کے مستقبل کا کاروبار ہے۔چونکہ مری سیاحوں کا مرکز ہے یہاں مختصر اور طویل مدتی دونوں طرح کے کرائے کی مانگ ہے۔ آپ یہاں رہ بھی سکتے ہیں۔

اور اسے کراۓ پر بھی دے سکتے ہیں۔ مستقبل میں ان املاک کی قدر میں لامحالہ اضافہ ہوگا جو آپ کی سرمایہ کاری کے اعلیٰ امکانات کو بھی یقینی بناۓ گا ۔اوک وسٹاآپ کو اعلیٰ فوائد، سرمایہ کاری کے سنہری مواقع اور خصوصی زندگی فراہم کرے گا۔

 

About the Author: سندش اعوان

سندش اعوان شعبہ سوشیالوجی میں گریجویٹ ہیں۔جواردو بلاگ نگاری کرتی ہیں۔اور دوسال سے سفائیر بلڈرز اینڈ ایسوسی ایٹس میں مارکیٹنگ اینڈ ریسرچ اینالسٹ کے طور پر اپنی خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔

Leave A Comment

continue reading

Related Posts

  • 4.9 min readPublished On: September 19, 2024
    Read More
  • 4.2 min readPublished On: September 17, 2024
    Read More
  • 4.4 min readPublished On: September 11, 2024
    Read More